مریکا کے صدارتی انتخاب
کا مرحلہ جیسے جیسے آگے بڑھ رہا ہے ، نت نئے تنازعات سامنے لا رہا ہے۔ اس میں بڑا
کردار ڈونلڈ ٹرمپ کا ہے ۔ امریکا کے صدارتی انتخاب لڑنے کے ری پبلکن خواہش مند
امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اس بار ساؤنڈ سسٹم والے سے ناراض ہیں۔
انتخابی
ریلی سے خطاب کے دوران بار بار مائیک نے
پریشان کیا تو ڈونلڈ ٹرمپ اہم ملکی مسائل
سے جمپ کرکے مائیک کے مسائل پر الجھ پڑے۔ مائیک کو خوب سنائیں ۔پھر اپنے عملے سے
کہا مائیک والے کو پیسے نہ دیے جائیں۔
یہ پہلا
موقع نہیں جب ڈونلڈ ٹرمپ نے کوئی ہنگامہ کھڑا نہ کیا ہو۔اس سے پہلے انہوں نے ایک
جلسے سے خطاب کے دوران اسکارف پہنی مسلم خاتون کو باہر نکالا تھا۔کیلے فورنیا میں
فائرنگ کے واقعے کے بعد انہوں نے مسلمانوں کے خلاف بھی زہر اگلا تھا۔کہنے والے کہہ
رہے ہیں اگر ری پبلکن صدارتی انتخاب میں کامیاب ہوئے تو دوہزار سترہ میں امریکا کا
نیا صدر ایسا ہوگا